اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پولو اِن پنک کپ: ریجاس اور ہارون شریف جیولرز فائنل میں پہنچ گئے

25 Oct 2025
25 Oct 2025

(لاہور نیوز) لاہور پولو کلب کے زیر اہتمام پولو اِن پنک کپ کے دلچسپ مقابلوں کے پانچویں روز ریجاس اور ہارون شریف جیولرز کی ٹیمیں فائنل میں پہنچ گئیں۔

لاہور پولو کلب کے زیراہتمام پولو اِن پنک کپ کے میچز جاری ہیں جہاں ٹورنامنٹ کے پانچویں روز پہلے سیمی فائنل میں راجہ سمیع اللہ کی شاندار پرفارمنس کی بدولت ریجاس نے سامبا بینک کو 3 کے مقابلے میں 7 گول سے ہرا دیا، دوسرے سیمی فائنل میں ہارون شریف جیولرز کی ٹیم نے لاہور سمارٹ سٹی کو ساڑھے 3 کے مقابلے میں 11 گول سے شکست دی۔

ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے لاہور آنے والی غیر ملکی خواتین پاکستان میں آکر بہت خوش ہیں، غیر ملکی خواتین کا کہنا ہے کہ انہیں پاکستان اپنے گھر جیسا ہی لگتا ہے، پولو اِن پنک ٹورنامنٹ کا فائنل اتوار کو لاہور پولو کلب میں کھیلا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے