اپ ڈیٹس
  • 355.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.74 قیمت فروخت : 39.81
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.20 قیمت فروخت : 280.70
  • یورو قیمت خرید: 328.87 قیمت فروخت : 329.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.28 قیمت فروخت : 375.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.80 قیمت فروخت : 187.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.47 قیمت فروخت : 203.83
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 449400 دس گرام : 385300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 411947 دس گرام : 353189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6429 دس گرام : 5518
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

نیپرا کا ترسیلی نقصانات پر لیسکو کو ڈھائی کروڑ روپے جرمانہ

25 Oct 2025
25 Oct 2025

(ویب ڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کے ترسیلی نقصانات بڑھنے پر لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) پر 2 کروڑ 50 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کر دیا۔

ذرائع کے مطابق 23-2022 کے مقابلے 24 -2023 میں لیسکو کے یہ نقصانات 11.88فیصد سے بڑھ کر 15.92فیصد ہو گئے جس کے تحت نیپرا  نے  لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی ( لیسکو)   پر   2 کروڑ  50 لاکھ روپے کا  جرمانہ کر دیا ہے۔

حکم نامے میں نیپرا  نے کہا کہ لیسکو مارچ 2025 میں نیپرا (جرمانہ) ریگولیشنز 2021 کے تحت جاری کئے گئے شو کاز نوٹس کا کوئی اطمینان بخش جواب دینے میں ناکام رہی۔

ریگولیٹر  نے نشاندہی کی کہ 3 ماہ سے زائد کا وقت دیئے جانے کے باوجود کمپنی نے کوئی جواب جمع نہیں کرایا، جس سے بظاہر یہ تاثر ملتا ہے کہ اس نے ریگولیٹری قواعد کی خلاف ورزی کے الزامات کو عملاً تسلیم کر لیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے