اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.37 قیمت فروخت : 40.44
  • یورو قیمت خرید: 324.29 قیمت فروخت : 324.88
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.61 قیمت فروخت : 373.28
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.80 قیمت فروخت : 196.15
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.22 قیمت فروخت : 204.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.44 قیمت فروخت : 74.57
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.06 قیمت فروخت : 76.19
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.06 قیمت فروخت : 914.69
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 534600 دس گرام : 458300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 490046 دس گرام : 420105
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8643 دس گرام : 7418
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی کرکٹر شان مسعود ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ آپریشنز تعینات

24 Oct 2025
24 Oct 2025

(لاہورنیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹر شان مسعود کو ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ آپریشنز مقرر کر دیا ہے۔

باوثوق ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے یہ اعلان اسلام آباد میں ایک عشائیے کے دوران کیا۔ ذرائع نے بتایا کہ چیئرمین پی سی بی کی جانب سے جنوبی افریقہ اور پاکستان کی ٹیموں کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام کیا گیا تھا، جو اسلام آباد میں منعقد ہوا، وزیرِاعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے بھی تقریب میں شرکت کی، جہاں ملکی اور غیر ملکی کھلاڑیوں سے ملاقاتیں بھی ہوئیں۔

دوسری جانب شان مسعود کی بطور ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ آپریشنز تقرری کو پاکستان کرکٹ کے انتظامی ڈھانچے میں اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے