اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ: سری لنکا کیساتھ میچ بارش کی نذر، پاکستان ٹیم فتح کا مزہ نہ چکھ سکی

24 Oct 2025
24 Oct 2025

(لاہورنیوز) آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ بارش کی نذر ہو گیا۔

بارش کے باعث میچ بغیر نتیجہ ختم کر دیا گیا، دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ دے دیا گیا، بارش کے باعث ٹاس بھی تاخیر سے ہوا اور میچ کی فی اننگز کو 34 اوورز تک محدود کر دیا گیا تھا۔پاکستانی ٹیم نے 4.2 اوورز میں بغیر کسی نقصان کے 18 رنز بنائے کہ بارش نے پھر انٹری دے دی، پاکستان ویمنز ٹیم ایونٹ میں کوئی میچ نہیں جیت سکی۔

سیمی فائنل تک رسائی کا خواب لیے ایونٹ میں حصہ لینے والی پاکستان ویمنز ٹیم کو 4 میچز میں شکست ہوئی اور 3 میچز بارش کے باعث بغیر نتیجہ رہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے