اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل الیون میں دو نئی ٹیموں کو لا رہے ہیں، فروخت نومبر میں شروع ہوگی: سلمان نصیر

24 Oct 2025
24 Oct 2025

(لاہور نیوز) سی ای او پاکستان سپر لیگ سلمان نصیر نے کہا ہے کہ پی ایس ایل الیون میں دو نئی ٹیموں کو لارہے ہیں۔

دنیا پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے سی ای او پاکستان سپر لیگ سلمان نصیر کا کہنا تھا کہ نئی فرنچائزٹیموں کی فروخت کا کام نومبر میں شروع ہو جائے گا، نئی فرنچائز ٹیموں کو حاصل کرنے کے لئے سخت مقابلے کی توقع ہے۔سلمان نصیر نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ کا پہلا ایڈیشن 2016 میں ہوا، پی سی ایل کا بنیادی مقصد انٹرنیشنل کرکٹ کو پاکستان واپس لانا تھا، پی ایس ایل کا مقصد پاکستان کرکٹ کا اپنے ٹانگوں پر کھڑا کرنا تھا۔

سی ای او پی ایس ایل نے کہا کہ سٹیک ہولڈرز پہلے روز سے ہمارے ساتھ کھڑے ہیں، مشکل وقت میں سٹیک ہولڈرز نے ہم پر اعتماد کا اظہار کیا، سب نے مل کر کوشش کی ہے پی ایس ایل کو کامیاب بنانا ہے۔انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل کی ویلیوایشن کا کام جاری ہے، فرنچائز کی جانب سے ڈیٹا موصول نہ ہونے پر ویلیوایشن کا کام تاخیر کا شکار ہو رہا ہے، امید ہے اکتوبر کے آخر تک ویلیوایشن کی رپورٹ ہمیں مل جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے