اپ ڈیٹس
  • 355.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.74 قیمت فروخت : 39.81
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.20 قیمت فروخت : 280.70
  • یورو قیمت خرید: 328.87 قیمت فروخت : 329.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.28 قیمت فروخت : 375.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.80 قیمت فروخت : 187.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.47 قیمت فروخت : 203.83
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 449400 دس گرام : 385300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 411947 دس گرام : 353189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6429 دس گرام : 5518
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان اور ترکیے کے درمیان فیری سروس کے آغاز پر غور

24 Oct 2025
24 Oct 2025

(لاہور نیوز) پاکستان اور ترکیے کے درمیان فیری سروس کے آغاز پر غور کیا جا رہا ہے۔

وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چودھری سے ترک وزیر ٹرانسپورٹ کی اہم ملاقات ہوئی، ملاقات میں جہاز سازی، آپریشنز اور شپ بریکنگ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوگیا۔جنید انوار چودھری نے ترک سرمایہ کاروں کو گوادر میں سرمایہ کاری کی دعوت دی، گوادر کو جدید میری ٹائم حب میں تبدیل کیا جا رہا ہے۔

ترک وزیر نے پاکستان کے ساتھ میری ٹائم تعاون بڑھانے میں گہری دلچسپی ظاہر کر دی، انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ ترک سرمایہ کاروں کا وفد جلد پاکستان کا دورہ کرے گا۔جنید انوار چودھری نے کہا کہ فیری سروس سے پاک ترک تجارت اور سیاحت کو فروغ ملے گا، پاکستان کے پاس 25 ہزار ٹن ٹونا مچھلی کا کوٹہ موجود ہے، پاکستان آئندہ تین ماہ میں میری ٹائم کانفرنس منعقد کرے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے