اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پی ایم ڈی سی کا بڑا فیصلہ، ڈاکٹر بننے کا خواب دیکھنے والے طلبا پریشان

24 Oct 2025
24 Oct 2025

(لاہور نیوز) پی ایم ڈی سی کی جانب سے پرائیویٹ میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کی سالانہ فیسوں میں 5 فیصد اضافے کی منظوری دے دی گئی۔

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج (پی ایم ڈی سی)  نے فیس میں 5 فیصد اضافے کی منظوری دی ہے جس کے بعد پرائیویٹ میڈیکل کالجز کی سالانہ فیس 18 لاکھ 90 ہزار روپے مقرر کر دی گئی ہے۔

مزید یہ کہ 2026-27 سے پرائیویٹ کالجز کو خود فیس بڑھانے کی اجازت دی گئی ہے، کالجز کنزیومر پرائس انڈیکس اور افراطِ زر کی شرح کے مطابق فیسوں میں اضافہ کر سکیں گے۔

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ پی ایم ڈی سی کے اس فیصلے سے آنے والے سالوں میں طبی تعلیم مزید مہنگی ہونے کا خدشہ ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے