اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

امراض چشم کی غیر معیاری ڈیوائسز و سامان کی فروخت کیخلاف کریک ڈاؤن

24 Oct 2025
24 Oct 2025

(لاہور نیوز) امراض چشم میں مبتلا افراد ہوشیار، شہر میں غیر معیاری لینز اور دیگر سامان بکنے لگا، چیف ڈرگ کنٹرولر پنجاب کی ہدایت پر امراض چشم کی غیر معیاری ڈیوائسز و سامان فروخت کیخلاف کریک ڈاؤن کیا گیا۔

چیف ڈرگ کنٹرولر پنجاب کی سربراہی میں ٹیم نے 2 مقامات پر چھاپے مارے، پہلا چھاپا کریم بلاک اقبال ٹاؤن میں لینز آئی سرجیکل پر چھاپہ مارا گیا۔

دوسرا چھاپا سر ڈسٹری بیوٹر ماڈل ٹاون پر مارا گیا، دونوں آؤٹ لیٹس سے 30 لاکھ مالیت کے غیر معیاری لینز و دیگر سامان قبضہ میں لیا گیا۔

چیف ڈرگ کنٹرول پنجاب کا کہنا تھا کہ لینز آئی سرجیکل اور سر ڈسٹری بیوٹر سربمہر کر کے مزید کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے