اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چھاتی کے سرطان سے آگاہی، قومی ٹیم پہلے ٹی 20 میں پنک کٹ پہنے گی

24 Oct 2025
24 Oct 2025

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم چھاتی کے سرطان سے آگاہی مہم کے تحت جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹی 20 میں گلابی کٹ پہنے گی۔

اقوام متحدہ کے ویژن کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پنک ربن پاکستان کے ساتھ چھاتی کے سرطان سے آگاہی مہم میں شمولیت اختیار کرلی۔

پاکستان ٹیم راولپنڈی میں پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں گلابی تھیم والی خصوصی کٹ پہنے گی جبکہ جنوبی افریقی ٹیم اور میچ آفیشلز گلابی ربن پہنیں گے۔

میچ میں استعمال ہونے والی سٹمپس بھی گلابی رنگ کی ہوں گی، کمنٹیٹرز براہِ راست نشریات میں آگاہی پیغامات بھی شیئر کریں گے، پنک ربن ہسپتال لاہور میں 28 اکتوبر کو مفت سکریننگ اور چیک اپ فراہم کرے گا۔

پی سی بی کے سی او او سمیر احمد سید کا کہنا ہے کہ کرکٹ کے ذریعے عوامی آگاہی پھیلانا پی سی بی کی ہمیشہ سے کوشش رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے