اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

میٹرک کا امتحان دینے والے طلبہ کیلئے بڑی خوشخبری

24 Oct 2025
24 Oct 2025

(ویب ڈیسک) میٹرک کے امتحانات دینے والے صوبہ بھر کے لاکھو ں طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری آگئی۔

محکمہ تعلیم نے نہم اور دہم جماعت کے سمارٹ سلیبس کی باضابطہ منظوری دے دی۔

 وزیر تعلیم رانا سکندر حیات  کا کہنا ہے کہ ررواں سال طلباء مختصر سلیبس کی تیاری کرکے نہم و دہم کا امتحان دے سکیں گےاور سمارٹ سلیبس آج سکول ایجوکیشن کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردیا جائے گا۔

 اُن کا مزید کہنا تھا کہ گیارہویں کا سمارٹ سلیبس آئندہ ہفتے میں اپ لوڈ کردیا جائے گا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے