اپ ڈیٹس
  • 359.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.75 قیمت فروخت : 39.82
  • یورو قیمت خرید: 328.95 قیمت فروخت : 329.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.44 قیمت فروخت : 375.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.25 قیمت فروخت : 186.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.57 قیمت فروخت : 203.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.67 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.92 قیمت فروخت : 915.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451400 دس گرام : 387000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413780 دس گرام : 354747
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6501 دس گرام : 5580
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان کی چین کو چاول کی برآمدات میں 63 فیصد اضافہ

24 Oct 2025
24 Oct 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان کی چین کو چاول کی برآمدات میں نمایاں اضافہ ہو گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق رواں سال کی تیسری سہ ماہی کے دوران پاکستان کی چین کو چاول کی برآمدات 63 فیصد کے ساتھ 45.27 ملین ڈالر تک پہنچ گئی ہیں جو گزشتہ سال کے اسی عرصے میں 24.85 ملین تھیں۔

چین کی جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز  نے یہ اعداد و شمار جاری کئے ہیں، چائنا اکنامک نیٹ کا کہنا ہے کہ اس عرصے کے دوران پاکستان  نے نیم یا مکمل صاف چاول (کموڈیٹی کوڈ 10063020) کی برآمدات 34.30 ملین ڈالر کیں جس کا مجموعی وزن 76.36 ملین کلوگرام رہا اور فی کلو قیمت تقریباً 0.44 ڈالر رہی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے