اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستانی فائٹر رضوان علی نے بھارتی حریف کو پہلے ہی راؤنڈ میں ناک آؤٹ کردیا

23 Oct 2025
23 Oct 2025

(ویب ڈیسک) پاکستانی مارشل آرٹس فائٹررضوان علی نے دبئی میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارتی حریف رانا پرتاپ سنگھ کو پہلے ہی راؤنڈ میں ناک آؤٹ کر دیا۔

دبئی میں ہونیوالی مکسڈ مارشل آرٹس فائٹ کے آغاز سے ہی رضوان علی نے اپنے حریف پر بھرپور دباؤ ڈالا اور چند ہی لمحوں میں فیصلہ کن وار کرتے ہوئے مقابلہ اپنے نام کر لیا۔اس کامیابی کے ساتھ ہی رضوان علی نے مسلسل گیارہویں فائٹ جیت کراپنا ناقابلِ شکست ریکارڈ برقرار رکھا، فتح کے بعد رضوان علی کو 50 لاکھ روپے انعامی رقم سے نوازا گیا۔

معروف یو ایف سی چیمپئن خمزت چمیائف بھی فائٹ دیکھنے کے لیے دبئی پہنچے، جنہوں نے مقابلے کے بعد رضوان علی کو گلے لگا کر مبارکباد دی۔رضوان علی نے جیت کے بعد کہا کہ پاکستان سے بڑھ کر کچھ نہیں یہ کامیابی پاک فوج اور پوری قوم کے نام ہے، صدرایم ایم اے فیڈریشن عمر احمد نے ہمیشہ ان کی حوصلہ افزائی کی۔

رضوان علی نے انکشاف کیا کہ انہوں نے فائٹ سے قبل بھارتی حریف کو کہہ دیا تھا کہ تمہیں شکست دوں گا اوراس کے بعد ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے