اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان، بھارت میں ہونے والے جونیئر ہاکی ورلڈ کپ سے دستبردار

23 Oct 2025
23 Oct 2025

(لاہور نیوز) پاکستان، بھارت میں ہونے والے جونیئر ہاکی ورلڈ کپ سے دستبردار ہو گیا۔

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں عدم شرکت کا ایف آئی ایچ کو بتا دیا۔سیکریٹری پی ایچ ایف رانا مجاہدکا کہنا ہے کہ ایف آئی ایچ کو پاکستان کے میچز کے لیے نیوٹرل وینیو کا آپشن دیا ہے، انہوں نے مزید کہا کہ بھارت میں ان حالات میں جا کرکھیلنا کسی طور مناسب نہیں ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے