اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ، جنوبی افریقا سے شکست کے بعد پاکستان چوتھے نمبر پر چلا گیا

23 Oct 2025
23 Oct 2025

(ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025-27 کی تازہ اسٹینڈنگز جاری کر دی ہیں۔

جنوبی افریقا پاکستان کو پنڈی ٹیسٹ میں شکست دیکر 5 ویں نمبر پر آ گیا جبکہ پاکستان شکست کے بعد دوسرے سے چوتھے نمبر پر چلا گیا۔آسٹریلیا 3 میں سے 3 میچز جیتنے کے بعد پہلے نمبر پر براجمان ہے ،  پوائنٹس ٹیبل پر سری لنکا کا دوسرا جبکہ بھارت کا تیسرا نمبر ہے۔

واضح رہے پاکستان، جنوبی افریقا کے خلاف پہلا ٹیسٹ میچ جیتنے کے بعد 12 پوائنٹس کے ساتھ 100 فیصد پوائنٹس ریٹ حاصل کرتے ہوئے دوسرے نمبر پر آ گیا تھا تاہم آج کے میچ میں شکست کے بعد چوتھے نمبر پر چلا گیا۔واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم نے رواں ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں اب تک کوئی میچ نہیں کھیلا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے