اپ ڈیٹس
  • 359.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.75 قیمت فروخت : 39.82
  • یورو قیمت خرید: 328.95 قیمت فروخت : 329.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.44 قیمت فروخت : 375.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.25 قیمت فروخت : 186.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.57 قیمت فروخت : 203.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.67 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.92 قیمت فروخت : 915.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451400 دس گرام : 387000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413780 دس گرام : 354747
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6501 دس گرام : 5580
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

3 سال کیلئے صنعتکاروں، کسانوں کو بجلی سستے داموں دیں گے: اویس لغاری

23 Oct 2025
23 Oct 2025

(لاہور نیوز) وفاقی وزیرتوانائی اویس لغاری نے کہا کہ حکومت صنعت اور زراعت کے لیے پیکیج لائی ہے، تین سال کے لیے صنعت کاروں اور کسانوں کو بجلی سستے داموں فراہم کریں گے۔

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا تھا کہ زراعت کے لیے پہلے ہی بجلی کی قیمتوں میں کمی کر چکے ہیں،عوام سے کیا ہوا وعدہ وفا کر رہے ہیں۔اویس لغاری نے کہا کہ سسٹم میں وافر بجلی موجود ہے، صنعت کاروں کو اضافی بجلی دستیاب ہو گی، حکومت صنعت کاروں کو بجلی کی فراہمی میں ریلیف دے رہی ہے۔

وفاقی وزیر توانائی کا کہنا تھا کہ صنعتی اور زرعی شعبے کو اضافی بجلی 22 روپے 98 پیسےفی یونٹ فراہم کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے