اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان کا دورہ آسان نہیں تھا، جیتنے سے اعتماد ملا ہے، ربادا

23 Oct 2025
23 Oct 2025

(ویب ڈیسک) جنوبی افریقی ٹیم کے فاسٹ بولر کگیسو ربادا کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پاکستان کے خلاف جیتنے سے اعتماد ملا ہے۔

راولپنڈی میں میچ کے بعد پریس کانفرنس میں کگیسو ربادا نے کہا کہ پاکستان کا دورہ آسان نہیں تھا، پاکستان کے اسپنرز کو کھیلنا کبھی بھی آسان نہیں ہوتا۔برصغیر میں ٹیسٹ میچ جیتنا بڑی بات ہوتی ہے۔ یہاں ٹاس بہت اہم ہوتا ہے۔ برصغیر کا کراؤڈ بھی ہمیشہ پرجوش ہوتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ دونوں ٹیسٹ میچز میں پچز اچھی تیار کی گئی تھیں، راولپنڈی ٹیسٹ کی پچ پر بولنگ کا زیادہ مزہ آیا۔ ٹیم کی جیت سب سےزیادہ اہم ہوتی ہے۔ربادا کا کہنا تھا کہ جنوبی افریقا کی ٹیم نوجوان کھلاڑیوں پر مبنی ہے۔ پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں جارحانہ کرکٹ ہی کھیلنے کا پلان تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے