اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب ریونیو اتھارٹی کی کارروائیاں، معروف ہوٹلز اور فوڈ چینز پربھاری جرمانے عائد

23 Oct 2025
23 Oct 2025

(لاہور نیوز) پنجاب ریونیو اتھارٹی کی جانب سے ٹیکس قوانین کی خلاف ورزی پر بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے لاہور، گجرات، گوجرانوالہ اور ساہیوال کے متعدد معروف ہوٹلز اور فوڈ چین ریسٹورنٹس کی چیکنگ کی گئی۔

پنجاب ریونیو اتھارٹی کی کارروائی کے دوران صارفین سے وصولی کا ریکارڈ ضبط کر کے 60 لاکھ روپے سے زائد جرمانے عائد کیے گئے جبکہ آئی ای ایم ایس سسٹم نہ لگانے پر مختلف ریسٹورنٹس کو نوٹسز بھی جاری کیے گئے۔

ٹیکس سسٹم میں جعلسازی کرنیوالوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے،  پی آر اے  کا کہنا ہے کہ  پنجاب ریونیو اتھارٹی کے الیکٹرانک انوائسنگ سسٹم پر تمام سیلز کا ریکارڈ رکھنا لازم ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے