اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سرکاری ریٹ لسٹ میں 3 پھل اور 3 سبزیاں مزید مہنگی

23 Oct 2025
23 Oct 2025

(لاہور نیوز) مہنگائی نے عوام کی زندگی مزید مشکل بنا دی، سرکاری ریٹ لسٹ میں 3 پھل اور 3 سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق سرکاری قیمت 185 روپے فی کلو ہونے کے باوجود ٹماٹر مارکیٹ میں 400 روپے فی کلو تک فروخت ہو رہا ہے، پیاز 120 روپے فی کلو سرکاری قیمت ہونے کے باوجود مارکیٹ میں 150 روپے یا اس سے زیادہ میں بیچا جا رہا ہے، 600 روپے فی کلو کی قیمت پر لہسن کی قیمت نے عوام کو بیزار کر دیا ہے اور 850 روپے فی کلو کی قیمت نے گھر کے کھانوں میں اضافی خرچ کا سبب بنا دیا ہے اور 200 روپے فی کلو کی قیمت میں سبز مرچ بھی عام لوگوں کی پہنچ سے باہر ہو گئی ہے۔

ادھر پھلوں کی قیمتوں میں 650 روپے فی کلو کے ساتھ انگور ایک لگژری آئٹم بن چکا ہے، پپیتا اور ناشپاتی کی قیمت 350 روپے فی کلو تک پہنچ چکی ہے، جو کہ عوام کے لئے ایک اضافی بوجھ ہے، 280 روپے فی کلو کی قیمت پر مسمی کا خریدنا بھی متوسط طبقے کے لئے مشکل ہو گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے