اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

میڈیکل ٹیسٹ میں آؤٹ آف سلیبس پرچے کا تنازع ختم، ایک ہی سوال نامہ تیار

23 Oct 2025
23 Oct 2025

(ویب ڈیسک) میڈیکل میں داخلے کے خواہشمند سٹوڈنٹس کی بڑی مشکل ختم کر دی گئی۔

 وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال  نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ میڈیکل ٹیسٹ میں آؤٹ آف سلیبس پرچے کا تنازع ختم ہو گیا ہے، چاروں صوبوں کے وی سیز کی مشاورت سے میڈیکل ٹیسٹ کا ایک ہی سوال نامہ تیار کیا ہے۔

انہوں  نے کہا کہ 3 ہزار سوالات کا بینک بنایا، ہر صوبے کو تین تین سوالنامے ملیں گے اور ہر صوبہ 3 میں سے اپنی مرضی کا کوئی پیپر لے سکتا ہے۔

وفاقی وزیر صحت نے کہا کہ پی ایم ڈی سی کا اختیار سلیبس اور پیپر بینک بنانے تک ہے تاہم میڈیکل ٹیسٹ کا پیپر لیک ہوا تو متعلقہ صوبہ ذمہ دار ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے