22 Oct 2025
(لاہور نیوز) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور نے نئے داخل ہونے والے انڈرگریجوایٹ طلبہ سے وزیر اعلیٰ ہونہار سکالرشپس پروگرام کے تحت درخواستیں طلب کر لیں۔
جی سی یونیورسٹی نےطلباسےدرخواستیں طلب کی ہیں، درخواستیں وزیر اعلیٰ ہونہار سکالرشپس پروگرام کے تحت طلب کی گئی ہیں۔
ماہانہ ساڑھے 3 لاکھ روپے سے کم آمدن والے طلبا اس سکالرشپ کے لیے اہل ہوں گے جبکہ اہل طلبہ کو مفت تعلیم فراہم کی جائے گی تاہم یہ درخواستیں 26 اکتوبر تک جمع کرائی جا سکتی ہیں۔
