اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پرائیویٹ ٹور آپریٹرز نے حج کی بکنگ مکمل کر لی، ذرائع

22 Oct 2025
22 Oct 2025

(لاہور نیوز) پرائیویٹ ٹور آپریٹرز کی جانب سے حج کی بکنگ مکمل کر لی گئی۔

ذرائع کے مطابق پرائیویٹ ٹور آپریٹرز کے لئے آج آخری دن تھا، قبل ازیں وزارت مذہبی امور کی جانب سے مقررہ کوٹے کے مطابق بکنگ مکمل نہ ہونے پر 22 اکتوبر تک کی توسیع دی گئی تھی۔

وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ سال کے حج کے لئے 60 ہزار حاجیوں کا کوٹہ دیا گیا تھا، نجی ٹور آپریٹرز کی جانب سے گزشتہ سال حج سے محروم رہ جانے والوں کو آئندہ سال کے حج کے لئے ترجیح دی گئی۔

ذرائع کے مطابق باقی ماندہ کوٹے کے لئے نئی بکنگ کی گئی، سعودی حکومت کی جانب سے پاکستان کو حج 2026 کے لئے ایک لاکھ 79 ہزار 210افراد کا کوٹہ فراہم کیا گیا۔

سرکاری سکیم کے تحت ایک لاکھ 19 ہزار 210 افراد کو حج پر بھجنے کا فیصلہ کیا گیا، وفاقی وزیر مذہبی امور حج سے متعلق کل اہم پریس کانفرنس کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے