اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

تاخیر سے آنے پر 8 ایل ڈی اے افسران کو شوکاز نوٹسز جاری

22 Oct 2025
22 Oct 2025

(لاہور نیوز) وارننگ کے باوجود تاخیر سے آنے والے 8 ایل ڈی اے افسروں کو شوکاز نوٹسز جاری کر دیے گئے ہیں۔

ڈپٹی ڈائریکٹر آئی احمد ربانی، زاہد حمید، بابر علی، ڈپٹی ڈائریکٹر شاہ جمال، اسسٹنٹ ڈائریکٹر رانا ابوبکر، سٹیٹ آفیسر حسیب بٹ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر سیف اللہ اور سخاوت علی کو شوکاز نوٹس جاری کردیے گئے۔

اسی طرح ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن ڈاکٹر رابعہ ریاست نے شوکاز نوٹسز جاری کئے ہیں، افسران بائیو میٹرک احکامات کے باوجود وقت پر نہیں آئے، نوٹس کے مطابق مناسب جواب نہ دینے والے افسران کیخلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے