اپ ڈیٹس
  • 359.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.75 قیمت فروخت : 39.82
  • یورو قیمت خرید: 328.95 قیمت فروخت : 329.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.44 قیمت فروخت : 375.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.25 قیمت فروخت : 186.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.57 قیمت فروخت : 203.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.67 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.92 قیمت فروخت : 915.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451400 دس گرام : 387000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413780 دس گرام : 354747
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6501 دس گرام : 5580
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

دودھ کی قیمتوں میں ایک بار پھر 20 روپے تک اضافہ

22 Oct 2025
22 Oct 2025

(لاہور نیوز) ڈپٹی کمشنر کا جاری کردہ نرخنامہ مؤثر ثابت نہ ہو سکا، دودھ کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ کر دیا گیا ہے۔

گزشتہ 6 ماہ کے دوران یہ دوسرا بڑا اضافہ ہے جبکہ مئی میں بھی ازخود 10 روپے کا اضافہ کیا گیا تھا۔

ڈیری فارمرز نے یکم نومبر سے نئی قیمتوں کے اطلاق کا اعلان کرتے ہوئے بھینس اور گائے کے دودھ کی قیمتیں مزید بڑھا دی ہیں۔بھینس کے دودھ کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹر اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد ہول سیل قیمت 240 روپے فی لیٹر,پرچون قیمت 270 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے،گائے کے دودھ کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا اور اب ہول سیل قیمت 190 روپے فی لیٹر، پرچون قیمت 210 روپے فی لیٹر ہو جائے گی۔ 

اسی طرح مکس دودھ کا ہول سیل ریٹ 218 روپے اور پرچون ریٹ 240 روپے فی لیٹر مقرر کر دیا گیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر کے نرخنامے کے مطابق دودھ کا سرکاری نرخ اب بھی 170 روپے فی لیٹر ہے مگر نئی قیمتوں کے اطلاق کے بعد سرکاری اور مارکیٹ نرخ میں فرق 100 روپے فی لیٹر تک پہنچ جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے