اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ کیلئے پاکستانی سکواڈ کا اعلان

22 Oct 2025
22 Oct 2025

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہانگ کانگ سکسز 2025کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا، قومی ٹیم کی قیادت فاسٹ بولر عباس آفریدی کریں گے۔

یہ ٹورنامنٹ 7 سے 9 نومبر تک ہانگ کانگ میں منعقد ہوگا، 12 ٹیموں پر مشتمل اس ٹورنامنٹ میں 4 گروپس ہوں گے، ہر گروپ میں 3 ٹیمیں شامل ہوں گی، پاکستان گروپ سی میں بھارت اور کویت کے ساتھ شامل ہے۔

ہانگ کانگ سکسز کیلئے پاکستانی سکواڈ میں عباس آفریدی (کپتان)، عبدالصمد، خواجہ محمد نافع، معاذ صداقت، محمد شہزاد، سعد مسعود اور شاہد عزیز شامل ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے