اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

ڈور پھرنے سے نوجوان کی ہلاکت، وزیراعلیٰ مریم نواز برہم، رپورٹ طلب

22 Oct 2025
22 Oct 2025

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا غیر قانونی پتنگ بازی کے واقعہ پر سخت غم وغصہ کا اظہار، ڈور پھرنے سے نوجوان کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ڈور پھرنے سے موٹر سائیکل سوار نوجوان کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کاا ظہار کرتے ہوئے سوگوار خاندان سے اظہار ہمدردی و تعزیت کی ہے۔

وزیراعلیٰ مریم نواز نے غیر قانونی پتنگ بازی پر سخت غم وغصہ کا اظہار کرتے ہوئے ذمہ داروں کے خلاف فوری کارروائی کا حکم دیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سی سی پی او سے رپورٹ بھی طلب کر لی۔

دوسری جانب آئی جی پنجاب عثمان انور نے بھی واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کر لی۔ آئی جی پنجاب نے ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کو پتنگ بازی میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے