اپ ڈیٹس
  • 359.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.75 قیمت فروخت : 39.82
  • یورو قیمت خرید: 328.95 قیمت فروخت : 329.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.44 قیمت فروخت : 375.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.25 قیمت فروخت : 186.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.57 قیمت فروخت : 203.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.67 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.92 قیمت فروخت : 915.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451400 دس گرام : 387000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413780 دس گرام : 354747
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6501 دس گرام : 5580
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پنجاب میں 24 لاکھ ایکڑ رقبہ پر دھان کی کٹائی مکمل

22 Oct 2025
22 Oct 2025

(لاہور نیوز) چاول کی صوبائی سطح کی مینجمنٹ کمیٹی کا اجلاس سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو کی زیر صدارت لاہور میں منعقد ہوا۔

اجلاس میں پی سی پی اے، کراپ لائف، رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن، ترقی پسند کاشتکاران و دیگر سٹیک ہولڈرز نے شرکت کی،اجلاس میں دھان کی فصل کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔

سیکرٹری زراعت پنجاب  افتخار علی سہو نے کہا کہ باسمتی چاول پنجاب کی پہچان ہے،صوبہ پنجاب میں دھان کی فصل 06 ملین ایکڑ سے زائد رقبہ پر کاشت کی گئی ،اب تک 24 لاکھ ایکڑ رقبہ پر دھان کی کٹائی ہو چکی ہے۔ 

انہوں نے بتایا کہ دھان پر زرعی زہروں کے محفوظ استعمال کو یقینی بنایا گیا،چاول کی فصل کی نگہداشت کیلئے مرحلہ وار رہنمائی کی گئی، دھان کی ہارویسٹنگ جدید مشینری سے کرانے بارے رہنمائی فراہم کی جارہی ہے۔

 سیکرٹری زراعت نے ہدایت کی ہے کہ دھان کی کٹائی کے بعد گندم کی کاشت بذریعہ سُپر سیڈر کی جائے۔ انہوں نے بتایا کہ وزیراعلیٰ پنجاب ہائی ٹیک بینک فنانسنگ پروگرام کے تحت درخواستوں کی وصولی جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے