اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

جنوبی افریقہ کیخلاف وائٹ بال سیریز کے ٹکٹس کی فروخت شروع

21 Oct 2025
21 Oct 2025

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جنوبی افریقہ کے خلاف وائٹ بال سیریز کے ٹکٹس کی فروخت شروع کردی۔

راولپنڈی میں شیڈول پہلے ٹی 20 میچ کے ٹکٹ کم سے کم 400 روپے سے لے کر 15 ہزار روپے تک میں دستیاب ہیں، اسی طرح لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں شیڈول دوسرے اور تیسرے ٹی 20 میچ کے ٹکٹ 400 روپے سے لے کر 2500 روپے تک میں دستیاب ہیں۔

دوسری جانب فیصل آباد کے اقبال سٹیڈیم میں کھیلی جانے والی ون ڈے سیریز کے لیے ٹکٹ کی کم سے کم قیمت 400 روپے اور زیادہ سے زیادہ 3 ہزار روپے رکھی گئی ہے۔

خیال رہے کہ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ 28 اکتوبر، دوسرا ٹی 31 اکتوبر اور تیسرا ٹی 20 میچ  یکم نومبر کو کھیلا جائے گا جبکہ ون ڈے سیریز کے میچز 4، 6 اور 8 نومبر کو کھیلے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے