اپ ڈیٹس
  • 359.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.75 قیمت فروخت : 39.82
  • یورو قیمت خرید: 328.95 قیمت فروخت : 329.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.44 قیمت فروخت : 375.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.25 قیمت فروخت : 186.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.57 قیمت فروخت : 203.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.67 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.92 قیمت فروخت : 915.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451400 دس گرام : 387000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413780 دس گرام : 354747
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6501 دس گرام : 5580
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

آٹے کی قلت بدستور برقرار، عوام مہنگے داموں خریدنے پر مجبور

21 Oct 2025
21 Oct 2025

(ویب ڈیسک) شہر میں کریانہ دکانوں میں حکومتی نرخوں پر آٹے کی ترسیل تاحال بہتر نہ ہو سکی۔

حکومت کی جانب سے 10 کلو آٹے کی قیمت 905 روپے اور 20 کلو تھیلے کی قیمت 1808 روپے مقرر کی گئی ہے مگر بازار میں ان نرخوں پر آٹا دستیاب نہیں، جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ 

دوسری جانب چینی کے بحران میں بھی نیا رخ سامنے آیا ہے، شوگر ملز مالکان نے ایف بی آر کا ایس ٹریک (S-Track) پورٹل کھولنے کا مطالبہ کر دیا ہے، ان کا مؤقف ہے کہ مقامی شوگر ملز کی فروخت کو روکنے کے لئے ایس ٹریک پورٹل بند کیا گیا ہے، اس بندش کے باعث ملز کی چینی مارکیٹ میں نہیں آ رہی جبکہ درآمد شدہ پاوڈر جیسی چینی کی فروخت جاری ہے۔

ملز مالکان کے مطابق انہیں دانستہ طور پر مارکیٹ سے باہر کیا جا رہا ہے تاکہ سستی درآمدی چینی فروخت کی جا سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے