اپ ڈیٹس
  • 359.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.75 قیمت فروخت : 39.82
  • یورو قیمت خرید: 328.95 قیمت فروخت : 329.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.44 قیمت فروخت : 375.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.25 قیمت فروخت : 186.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.57 قیمت فروخت : 203.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.67 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.92 قیمت فروخت : 915.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451400 دس گرام : 387000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413780 دس گرام : 354747
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6501 دس گرام : 5580
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

لاہور سمیت ملک بھر میں چینی کی قیمتوں میں اضافہ

21 Oct 2025
21 Oct 2025

(ویب ڈیسک) لاہور سمیت ملک بھر میں چینی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، گزشتہ ایک ماہ کے دوران فی کلو چینی کی قیمت میں 15 سے 20 روپے تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں چینی کی قیمت 200 روپے فی کلو ہو گئی ہے جو گزشتہ ماہ 179 روپے تھی، راولپنڈی میں چینی کی موجودہ قیمت 190 روپے فی کلو ہے، جو گزشتہ ماہ 185 روپے تھی، اسلام آباد میں چینی 185 سے 190 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہی ہے، گزشتہ ماہ 180 روپے تھی، پشاور میں فی کلو چینی کی قیمت 195 روپے تک پہنچ گئی، جو پہلے 190 روپے تھی۔

کراچی میں چینی 195 سے 200 روپے فی کلو فروخت ہو رہی ہے، گزشتہ ماہ 190 روپے میں دستیاب تھی، کوئٹہ میں بھی چینی کی قیمت 195 سے 200 روپے فی کلو تک جا پہنچی، جو پہلے 190 روپے تھی،  فیصل آباد میں چینی 190 سے 200 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہی ہے، جبکہ گزشتہ ماہ 185 روپے میں دستیاب تھی، ملتان میں چینی کی قیمت 200 روپے فی کلو ہو گئی، جو گزشتہ ماہ 185 روپے تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے