اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ویمنز ورلڈ کپ: قومی ٹیم اپنا چھٹا میچ آج افریقہ کیخلاف کھیلے گی

21 Oct 2025
21 Oct 2025

(لاہور نیوز) آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم اپنا چھٹا میچ آج جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلے گی۔

پاکستان کے ایونٹ میں دو پوائنٹس ہیں جبکہ جنوبی افریقہ کی ٹیم 8 پوائنٹس کے ساتھ سیمی فائنل میں جگہ پکی کر چکی ہے۔

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم اپنے چھٹے میچ سے ایک روز قبل بارش کے باعث پریماداسا سٹیڈیم میں ٹریننگ نہ کر سکی۔

کھلاڑیوں نے انڈور پریکٹس کی جہاں پلیئرز نے نیٹس پر بیٹنگ اور بولنگ کی جم کے پریکٹس کی، کوچز نے پاور ہٹنگ اور سکلز ڈویلپمنٹ کے بارے  پلیئرز کو ٹپس دیں۔

یاد رہے کہ آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان کے 5 میچز کے بعد 2 پوائنٹس ہیں، قومی ٹیم نے ابھی تک کوئی میچ نہیں جیتا، 2 پوائنٹس بھی ایک میچ بارش کی نذر ہونے کی وجہ سے ملا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے