اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین یوتھ گیمز والی بال ٹورنامنٹ: پاکستان نے کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کرلی

21 Oct 2025
21 Oct 2025

(ویب ڈیسک ) پاکستان نے بحرین میں ہونے والے ایشین یوتھ گیمز والی بال ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کرلی۔

پاکستان نے گروپ کے دونوں میچز جیت کر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے، پاکستان نے دوسرے میچ میں میزبان بحرین کو 0-3 سے شکست دی۔

پاکستان اور بحرین کے درمیان میچ ایک گھنٹہ 19 منٹ جاری رہا۔ پاکستان نے 25-18، 26-24 اور 25-23 سے کامیابی حاصل کی۔

واضح رہے کہ پاکستان نے اس سے قبل پہلے میچ میں منگولیا کو شکست دی تھی، کوارٹر فائنل سے قبل پاکستان ٹاپ 8 پوزیشن کا کلاسیفیکشن راؤنڈ کھیلے گا، ٹاپ 9 کلاسیفیکشن راؤنڈ کے بعد کوارٹر فائنل کی سیڈنگ اور حریف کا فیصلہ ہوگا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے