اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.37 قیمت فروخت : 40.44
  • یورو قیمت خرید: 324.29 قیمت فروخت : 324.88
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.61 قیمت فروخت : 373.28
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.80 قیمت فروخت : 196.15
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.22 قیمت فروخت : 204.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.44 قیمت فروخت : 74.57
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.06 قیمت فروخت : 76.19
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.06 قیمت فروخت : 914.69
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 534600 دس گرام : 458300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 490046 دس گرام : 420105
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8643 دس گرام : 7418
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

لاہورمیں پولو ان پنک کپ کا انعقاد، پہلے روز تین اہم میچز کھیلے گئے

21 Oct 2025
21 Oct 2025

(لاہور نیوز) پولو کلب لاہور کے زیراہتمام پولو ان پنک کپ کا انعقاد ہوگیا۔

ٹورنامنٹ کے پہلے روز تین اہم میچز کھیلے گئے، ریجاس دین، سی کیو گولڈ اور سامبا بینک کی ٹیمیں فاتح رہیں، ایونٹ میں 16 ٹیمیں ان ایکشن ہوں گی، ہر ٹیم میں ایک خاتون کھلاڑی بھی شامل ہے۔

لاہور پولو کلب کے زیر اہتمام آج چار اہم میچز کھیلے جائیں گے، فائنل اتوار کو ہو گا، ٹورنامنٹ میں خواتین میں چھاتی کے کینسر سے آگاہی کی مہم جاری رہی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے