20 Oct 2025
(لاہور نیوز) بیدیاں روڈ، مانانوالہ سٹاپ کے قریب گھر میں گیس سلنڈر پھٹ گیا۔
ریسکیو حکامحادثے میں 3 افراد جھلس گئے جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
متاثرین میں 50 سالہ محمد صدیق، 40 سالہ صدیقہ بی بی اور 12 سالہ نازیہ شامل ہیں۔
امدادی ٹیموں کی جانب سے جائے حادثہ پر ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا گیا۔
