اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

راولپنڈی کی پچ لاہور سے زیادہ مختلف نہیں، آؤٹ فیلڈ سلو ہے: عبداللہ شفیق

20 Oct 2025
20 Oct 2025

(ویب ڈیسک) قومی ٹیسٹ ٹیم کے اوپنر عبداللہ شفیق کہتے ہیں کہ کیچز ڈراپ کرنا کرکٹ کا حصّہ ہے، راولپنڈی کی پچ، لاہور کی پچ سے زیادہ مختلف نہیں، راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کی آؤٹ فیلڈ سلو ہے۔

راولپنڈی میں دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل ختم ہونے کے بعد قومی ٹیسٹ ٹیم کے اوپنر عبداللہ شفیق نے پریس کانفرنس کی۔انہوں نے کہا کہ کیچز ڈراپ کرنا کرکٹ کا حصّہ ہے۔خراب پیچ سے گزرا لیکن نیٹس میں محنت کی ہے، میچ جیتنے کے باوجود ٹیم مینجمنٹ اور کھلاڑی خامیوں پر بات کرتے ہیں، خراب پرفارمینس کے دوران شان مسعود اور بابراعظم سے کرکٹ پر بات کی، دونوں سینئر کھلاڑیوں نے گیپ کے دوران کافی ٹپس دیں، جب بھی موقع ملتا ہے سینئرز سے کرکٹ پر بات ہوتی ہے۔

عبداللہ شفیق نے کہا کہ ٹاس کے معاملے میں دونوں ٹیسٹ میچوں میں خوش قسمت رہے، جتنی بیٹنگ کی جائے اتنا پچ کا اندازہ ہوتاہے۔ اسپن پچز بیٹرز کے لیے چیلنجنگ ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے