اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.37 قیمت فروخت : 40.44
  • یورو قیمت خرید: 324.29 قیمت فروخت : 324.88
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.61 قیمت فروخت : 373.28
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.80 قیمت فروخت : 196.15
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.22 قیمت فروخت : 204.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.44 قیمت فروخت : 74.57
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.06 قیمت فروخت : 76.19
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.06 قیمت فروخت : 914.69
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 534600 دس گرام : 458300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 490046 دس گرام : 420105
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8643 دس گرام : 7418
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین یوتھ گیمز، پاکستان کبڈی ٹیم کو ایران کے ہاتھوں پہلی شکست

20 Oct 2025
20 Oct 2025

(ویب ڈیسک) ایشین یوتھ گیمز میں کبڈی ایونٹ میں مسلسل 2 میچز جیتے والی پاکستانی ٹیم کو تیسرے مقابلے میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

بحرین میں جاری ایونٹ میں پاکستانی یوتھ کبڈی ٹیم کو ایران نے 21 کے مقابلے میں 74 پوائنٹس سے شکست دی ہے۔پاکستانی ٹیم نے ایونٹ میں بحرین اور تھائی لینڈ کو مات دی تھی جبکہ اس کا اگلا میچ بھارت سے آج رات کھیلا جائے گا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے