اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

معذور، خصوصی اور سرپلس اساتذہ کی ریشنلائزیشن کے حوالے سے قواعد و ضوابط جاری

20 Oct 2025
20 Oct 2025

(لاہور نیوز) محکمہ تعلیم پنجاب نے سرپلس (اضافی) اساتذہ کی ریشنلائزیشن سے متعلق قواعد و ضوابط جاری کر دیے۔

خواتین اساتذہ کے تبادلوں کیلئے 15 کلومیٹر ریڈیس ہو گا، مرد اساتذہ کے تبادلوں کیلئے 25 کلومیٹر ریڈیس مقرر کیا گیا، سرپلس اساتذہ کو اسی ریڈیس کے اندر شارٹیج والے سکولوں میں تعینات کیا جائےگا، فاصلہ گوگل میپ کے ذریعے براہِ راست دیکھا جائے گا۔

محکمہ سکول ایجوکیشن نے قواعد و ضوابط بارے تمام ایجوکیشن اتھارٹیز کو آگاہ کر دیا، سرپلس اساتذہ کے تبادلے 21 اکتوبر کے بعد کیے جانے کی توقع ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے