اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستانی مارشل آرٹسٹ عرفان محسود نے ایک اور گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا

20 Oct 2025
20 Oct 2025

(ویب ڈیسک) پاکستانی مارشل آرٹسٹ عرفان محسود نے فنگر ٹپ پش اپس میں ناروے کے سویری ڈائسن کا گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔

ناروے کے سویری ڈائسن نے ایک منٹ میں 80 پاؤنڈ وزن کے ساتھ 38 فنگر ٹپ پش اپس کیے تھے، عرفان محسود نے ایک منٹ میں 42 پش اپس کرکے ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔عرفان محسود پش اپس کیٹیگری میں ورلڈ لیول پر سب زیادہ 70 ریکارڈ بنا چکے ہیں، انہوں نے اب تک 100 پاونڈ، 80، 60 اور 40 پاونڈ وزن کے ساتھ سب سے زائد ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کیے ہیں۔

عرفان محسود نے مارشل پش آپس، اسکواٹس، سٹیپ آپس، نی اسٹرائکس، ایلبو اسٹرائکس، ہائی جمپس اور اسٹار جمپس وغیرہ کے ریکارڈز بنائے ہیں۔عرفان محسود کا کہنا ہے کہ انہیں سال 2023 میں صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارگردگی ملا اور وہ گزشتہ9 سالوں کے دوران 150 گینیز ورلڈ ریکارڈز بنانے والے پہلے پاکستانی بننے پر فخر محسوس کرتے ہیں، عرفان محسود کے 20 شاگردوں نے بھی گینیز ورلڈ ریکارڈز بناکر ملک کا نام روشن کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے