اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

مختلف ممالک سے خواتین بائیکرز تیمرگرہ پہنچ گئیں، پاکستان کی مہمان نوازی کی معترف

20 Oct 2025
20 Oct 2025

(لاہورنیوز) مختلف ممالک سے غیر ملکی خواتین بائیکرز خیبرپختونخوا کے علاقے تیمرگرہ پہنچ گئیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق غیر ملکی خواتین کا تعلق کینیڈا، نیوزی لینڈ، فرانس اور سکاٹ لینڈ سے ہے جو اسلام آباد سے گلگت، شندور، چترال، کالاش کے راستے تیمرگرہ پہنچیں۔غیر ملکی بائیکرز کا اپنی گفتگو میں کہنا تھا کہ پاکستان میں مکمل امن ہے، خود کو محفوظ محسوس کیا،دنیا کو پیغام دینا ہے کہ پاکستان سیاحت کے لیے محفوظ ملک ہے۔

اُنہوں نے مزید کہا ہے کہ یہاں کے لوگ مہمان نواز اور روایات سے بھرپور ہیں، پاکستان کے خوبصورت مقامات اور کلچر نے دل جیت لیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے