اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

اشعب عرفان نے کیریئر کا پہلا پی ایس اے ورلڈ ٹور ٹائٹل جیت لیا

20 Oct 2025
20 Oct 2025

(لاہور نیوز) پاکستان کے اشعب عرفان نے کیریئر کا پہلا پی ایس اے ورلڈ ٹور ٹائٹل جیت لیا۔

پاکستانی سکواش پلیئر وینکوور مینز اوپن سکواش کے فائنل میں سرخرو ہوئے، 31,250 ڈالرز انعامی رقم والے ایونٹ کے فائنل میں اشعب عرفان  نے انگلینڈ کے سیم ٹوڈ کو شکست دی۔

سیڈ نمبر 4 اشعب عرفان  نے سیم ٹوڈ کے خلاف تین، صفر سے کامیابی حاصل کی، پاکستانی پلیئر  نے 43 منٹ جاری میچ گیارہ ۔ نو، گیارہ ۔ ایک اور گیارہ ۔ پانچ سے جیتا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز سیمی فائنل میں اشعب عرفان  نے سیکنڈ سیڈ انگلینڈ کے ایڈریان والر کو شکست دے کر فائنل تک رسائی حاصل کی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے