اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شاہدرہ میں جناح روڈ فیصل چوک کا سیوریج سسٹم ناکارہ ہو گیا

19 Oct 2025
19 Oct 2025

(لاہور نیوز) شاہدرہ کے علاقہ میں ماچس فیکٹری جناح روڈ فیصل چوک کا سیوریج سسٹم ناکارہ ہو گیا۔

سیوریج سسٹم خراب ہونے سے گلیوں میں گندا پانی جمع، مکینوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، علاقے میں گٹر ابلنے لگے، گندگی اور بدبو کے باعث تعفن پھیلنے لگا۔

سیوریج کا پانی جمع ہونے سے شہریوں کا پیدل گزرنا محال ہو گیا، علاقہ مکین  اذیت میں مبتلا  ہو گئے، علاقہ مکین کہتے ہیں متعددبارشکایات کے باوجودسیوریج مسائل سے نجات نہ ملی، علاقہ مکینوں  نے انتظامیہ سے سیوریج سسٹم ٹھیک کروانے کا مطالبہ کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے