اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

جعلی دودھ بنانے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 15ہزار 868 لٹر جعلی دودھ تلف

19 Oct 2025
19 Oct 2025

(لاہور نیوز) جعلی دودھ بنانے والوں کیخلاف زیرو ٹالیرنس پالیسی کے تحت کارروائیاں جاری۔

ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے مطابق صوبہ بھر میں 8 لاکھ 50 ہزار 826 لٹر دودھ کی چیکنگ،15ہزار 868 لٹر جعلی دودھ تلف کردیاگیا، یکم اگست سے ابتک 13لاکھ 4ہزار 676 لٹر دودھ تلف، 545 مقدمات درج کروائے گئے۔تلف کردہ دودھ میں پانی پاؤڈر اور ویجیٹیبل گھی کی ملاوٹ پائی گئی۔

موقع پر کیے گئے ٹیسٹ فیل ہونے پر ملاوٹی دودھ تلف کر دیا گیا،فوڈ اتھارٹی کی مسلسل کارروائیوں سے تلف شرح میں کمی ہوئی، ملاوٹی دودھ سپلائی کرنےوالوں کے خلاف مقدمہ درج  کیے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے