اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی سی بی کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل عثمان واہلہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

19 Oct 2025
19 Oct 2025

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل عثمان واہلہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے تاہم انہیں پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) میں منتقل کیئے جانے کا امکان ہے۔

پی سی بی نے نئے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کی تقرری کیلئے اشتہار جاری کر دیا ہے، اشتہار میں ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ آپریشنز کیلئے ٹیسٹ یا انٹرنیشنل ون ڈے کھیلنے کا تجربہ لازمی قرار دیا گیاہے، امیدواروں کے لیے درخواست  جمع  کرانے کی آخری تاریخ 2 نومبر 2025  مقرر کی گئی ہے۔

ایشیاء کپ میں بھارت کیخلاف وقت پر ایکشن نہ لینے پر عثمان واہلہ کو معطل کیا گیا تھا، عثمان واہلہ کو ڈائریکٹر انٹرنیشنل کے عہدے سے ہٹا کر پی ایس ایل میں منتقل کرنے کا امکان ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے