اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شاہین آفریدی کی اپنے ننھے بیٹے کے ساتھ کرکٹ پریکٹس

19 Oct 2025
19 Oct 2025

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے اپنے ننھے بیٹے عالیار کے ساتھ بھی پریکٹس شروع کر دی۔

فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر 25 سالہ کھلاڑی نے ایک خوبصورت اور دل چھو لینے والی ویڈیو شیئر کی ہے۔

سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو میں انہیں ایک سالہ بیٹے عالیار کے ساتھ کرکٹ کھیلتے دیکھا جاسکتا ہے، شیئر کردہ ویڈیو میں ننھا باؤلر اپنے والد کو آؤٹ کرنے کی کوشش کرتا ہے۔

قومی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے انسٹاپوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ’ہمم…اپنے والد کو پیچھے چھوڑنے کی کوشش کر رہا ہے‘۔

سوشل میڈیا صارفین کھلاڑی کو اپنے بیٹے کے ساتھ معیاری وقت گرارتا دیکھ کر لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

واضح رہے کہ شاہین شاہ آفریدی اور انشا آفریدی کی شادی 3 فروری 2023 کو ہوئی تھی اور ان کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش اگست 2024 میں ہوئی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے