اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشیا پیڈل کپ کوالیفائنگ راؤنڈ: پاکستان کی چین کے خلاف فیصلہ کن برتری

18 Oct 2025
18 Oct 2025

(لاہور نیوز) ایشیا پیڈل کپ کوالیفائنگ راؤنڈ میں پاکستان نے چین کے خلاف ابتدائی دو گیمز جیت کر فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔

پہلے سیٹ میں پاکستان کے عبداللہ عدنان اور محمد سالار پر مشتمل جوڑی نے کامیابی حاصل کی ،عبداللہ اور محمد سالار نے چینی جوڑی کو 6-7  ایک اور 6-4  سے کامیابی حاصل کی۔دوسرے سیٹ میں پاکستان کے محمد کامل اور اشیش کمار نے7-5 ،4-6 اور 6-1 سے کامیابی حاصل کی ،تین گیمز پر مشتمل میچ میں پاکستان نے دو گیم جیت کر پہلی کامیابی یقینی بنائی۔

دوسری جانب ویمنز کوالیفائنگ میں سعودی عرب نے پاکستان کو تین صفر سے ہرادیا، پاکستان ویمن ٹیم کی یہ مسلسل دوسری شکست ہے، ویمنز کے پہلے میچ میں یو اے ای نے پاکستان کو ہرایا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے