اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

وائٹ بال ہیڈکوچ مائیک ہیسن نے کپتان کے معاملے پر اجلاس بلانے کی سفارش کردی

18 Oct 2025
18 Oct 2025

(لاہور نیوز) قومی ٹیم کے وائٹ بال ہیڈکوچ مائیک ہیسن نے ون ڈے ٹیم کے کپتان سے متعلق فیصلے کے لیے اجلاس بلانےکی سفارش کردی۔

 پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے سیریز میں کپتان کون ہوگا ؟ اس حوالے سےکوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔پی سی بی کے مطابق وائٹ بال ٹیم کے ہیڈکوچ مائیک ہیسن نے پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی کو باضابطہ طور پر خط لکھ دیا ہے جس میں انہوں نے سفارش کی ہےکہ کپتان سے متعلق فیصلےکے لیے سلیکشن اور ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس بلایا جائے۔

چیئرمین پی سی بی نے مائیک ہیسن کا خط سلیکشن کمیٹی اور ایڈوائزری کمیٹی کو بھیج دیا ہے۔خیال رہےکہ اس وقت ون ڈے ٹیم کےکپتان محمد رضوان ہیں، انہیں برقرار رکھنے یا ہٹانے کے حوالے سے فیصلہ 20 اکتوبرکو ہونے والی میٹنگ میں ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے