اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

رضوان کی جگہ شاہین کو کپتان بنائے جانےکی خبروں پر پی سی بی نے وضاحت کردی

18 Oct 2025
18 Oct 2025

(لاہور نیوز) محمد رضوان کی جگہ شاہین آفریدی کو کپتان بنائے جانے کے معاملہ پر پاکستان کرکٹ بورڈ کی وضاحت سامنے آ گئی۔

ترجمان پی سی بی کے مطابق کپتان کی تبدیلی سے متعلق ایسی کوئی بات علم میں نہیں، قومی سکواڈ کا اعلان دوسرے ٹیسٹ میچ کے بعد ہوگا۔دوسری جانب یاد رہے جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے اور ٹی 20 سیریز کے لیے سکواڈ کا باضابطہ اعلان پیر کو متوقع ہے۔

واضح رہے میڈیا میں اس طرح کی خبریں سامنے آرہی تھی کہ محمد رضوان کی جگہ شاہین شاہ آفریدی کو ون ڈے ٹیم کا کپتان مقرر کیے جانے کا امکان تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے