اپ ڈیٹس
  • 359.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.75 قیمت فروخت : 39.82
  • یورو قیمت خرید: 328.95 قیمت فروخت : 329.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.44 قیمت فروخت : 375.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.25 قیمت فروخت : 186.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.57 قیمت فروخت : 203.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.67 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.92 قیمت فروخت : 915.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451400 دس گرام : 387000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413780 دس گرام : 354747
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6501 دس گرام : 5580
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب میں سموگ گنز کے استعمال سے فضائی معیار بہتر بنانے کا کامیاب تجربہ

18 Oct 2025
18 Oct 2025

(لاہور نیوز) پنجاب میں سموگ گنز کے استعمال سے فضائی معیار بہتر بنانے کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے کاہنہ میں فضائی آلودگی میں سموگ گنز کے استعمال کے کامیاب نتائج برآمد ہوئے، کاہنہ میں سموگ گنز کے استعمال سے ائیر کوالٹی انڈیکس 666 سے کم ہو کر 170 پر آ گیا اور فضائی آلودگی میں 70 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔

سموگ گنز کے استعمال اور اے کیو آئی میں کمی کا جدید سائنسی ماحولیاتی نگرانی کے نظام سے تجزیہ اور تصدیق کی گئی۔

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سموگ سے بچاؤ اور شہریوں کو بیماریوں سے بچانے کیلئے اینٹی سموگ گنز لانے کی ہدایت کی تھی، اینٹی سموگ گنز کے باضابطہ استعمال کا کاہنہ میں پہلا تجربہ تھا جو کامیاب ثابت ہوا۔

سموگ گنز کے سپرے کے چند منٹوں بعد ہی فضائی آلودگی میں واضح کمی دیکھنے میں آئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے