اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ

18 Oct 2025
18 Oct 2025

(لاہور نیوز) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے قومی ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔

عشائیے میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ نے شرکت کی، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ ٹیم نے بہترین کارکردگی دکھا کر سر فخر سے بلند کیا،اسی جذبے سے کھیلیں انشاء اللہ مزید کامیابیاں ملیں گی۔

محسن نقوی نے کہا کہ امید ہے قومی ٹیم آئندہ بھی ملک و قوم کا نام روشن کرتی رہے گی، کرکٹ محض کھیل نہیں بلکہ دوستی اور باہمی احترام کا پل ہے۔

چیئرمین پی سی بی نے مزید کہا کہ امید ہے پاکستانی ٹیم کرکٹ کی درخشاں روایات کی ہمیشہ پاسداری کرے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے