اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹی20 ورلڈ کپ: 20 ٹیموں کی لائن اپ مکمل، یو اے ای نے بھی ٹکٹ کٹوا لیا

17 Oct 2025
17 Oct 2025

(لاہور نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈ کپ 2026ء کے لیے 20 ٹیموں کی لائن اپ مکمل ہو گئی، متحدہ عرب امارات نے بھی میگا ایونٹ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

ٹی 20 ورلڈ کپ 7 فروری سے 8 مارچ تک بھارت اور سری لنکا میں کھیلا جائے گا۔آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے ایشیا پیسیفک ریجنل فائنل سے متحدہ عرب امارات نے بھی میگا ایونٹ کے لیے کوالیفائی کر لیا، اس طرح ٹی 20 ورلڈ کپ کی تمام 20 ٹیموں کی لائن اپ مکمل ہو گئی ہے۔

میزبان ممالک کے علاوہ پاکستان، آسٹریلیا، بنگلادیش، انگلینڈ، جنوبی افریقہ، ویسٹ انڈیز، نیوزی لینڈ، افغانستان، نمیبیا، زمبابوے، آئرلینڈ، کینیڈا، اٹلی، نیدرلینڈز، نیپال، عمان، متحدہ عرب امارات اور امریکا کی ٹیمیں میگا ایونٹ میں شریک ہوں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے