اپ ڈیٹس
  • 359.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.75 قیمت فروخت : 39.82
  • یورو قیمت خرید: 328.95 قیمت فروخت : 329.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.44 قیمت فروخت : 375.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.25 قیمت فروخت : 186.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.57 قیمت فروخت : 203.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.67 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.92 قیمت فروخت : 915.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451400 دس گرام : 387000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413780 دس گرام : 354747
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6501 دس گرام : 5580
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

موٹروے پر تعمیراتی کام شروع، سفر کرنیوالے احتیاط کریں، موٹروے حکام

17 Oct 2025
17 Oct 2025

(لاہور نیوز) موٹروے ایم-2 راوی پل لاہور پر تعمیراتی کام ہونے کے باعث موٹر وے حکام نے سفر کرنےوالوں کو احتیاط کرنے کا مشورہ دے دیا۔

موٹروے پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ موٹر وے پر تعمیراتی کام کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہوسکتی ہے، ٹریفک کا فلو برقرار رکھنے کے لئے  پٹرولنگ پولیس کی اضافی نفری اور پٹرولنگ موبائلز  کام کر رہی ہیں۔ 

تعمیراتی کام سے پڑنے والی رکاوٹوں کے اثرات کو کم کرنے کے لئے موٹر وے حکام نے  ہیوی ٹرانسپورٹ کو عارضی طور پر  روک دیا ہے، موٹر وے پولیس نے سفر کرنے والوں سے درخواست کی ہے کہ تعمیراتی کام کی رکاوٹوں سے پیدا ہونے والی صورتحال میں صبر و تحمل کا مظاہرہ کریں۔ 

سفر کرنے والے موٹروے پولیس کی ہدایات پر عمل کریں  اور  سفر کا  آغاز کرنے سے قبل ٹریفک اپ ڈیٹ ضرور چیک کریں، شہری کسی بھی مدد یا معلومات کے لیے موٹروے پولیس ہیلپ لائن 130 پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے